Majma al-Zawaid #1593
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «سُئِلَ عَنْ عَجِينٍ وَقَعَ فِيهِ قَطَرَاتٌ مِنْ دَمٍ، فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ أَكْلِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُوِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَقَالَ دُحَيْمٌ: ثِقَةٌ، وَكَانَ لَهُ أَحَادِيثُ يَغْلِطُ فِيهَا، وَأَثْنَى عَلَيْهِ هُشَيْمٌ خَيْرًا.
EnglishUnverified translation
Anas ibn Mālik رضي الله عنه narrated: The Prophet ﷺ was asked concerning dough into which drops of blood had fallen, whereupon: > **"The Messenger of Allah ﷺ forbade eating it."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ سے گوندھے ہوئے آٹے کے بارے میں دریافت کیا گیا ، جس میں خون کے چند قطرے گر جاتے ہیں ، تو نبی اکرم ﷺ نے اُسے کھانے سے منع کر دیا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی سوید بن عبدالعزیز ہے ‘ جسے ایک جماعت نے ’’ ضعیف ‘‘ قرار دیا ہے ‘ دحیم کہتے ہیں : یہ ثقہ ہے ‘ اس کے حوالے سے ایسی احادیث منقول ہیں ، جن میں یہ غلطی کرتا ہے ‘ ہشیم نے اس کی اچھائی کے ہمراہ تعریف بیان کی ہے ۔