Majma al-Zawaid #1553
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَتَّقِي سَوْرَةَ الدَّمِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يُبَاشِرُ بَعْدَ ذَلِكَ». قُلْتُ: لَهَا حَدِيثٌ عِنْدَ ابْنِ مَاجَهْ وَغَيْرِهِ خَلَا قَوْلِهَا: يَتَّقِي سَوْرَةَ الدَّمِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ، وَاخْتُلِفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ.
EnglishUnverified translation
Umm Salamah رضي الله عنها narrated: > **"The Messenger of Allah ﷺ used to avoid intimacy during the initial surge of menstrual blood for three days, and thereafter he would be affectionate."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ تین دن تک خون کے زیادہ ہونے کی وجہ سے احتیاط کرتے تھے ‘ اس کے بعد آپ مباشرت کر لیتے تھے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اُن کے حوالے سے یہ روایت امام ابن ماجہ اور دیگر حضرات نے بھی نقل کی ہے ‘ تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہے :’’ تین دن تک خون سے بچتے تھے ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی سعید بن بشیر ہے ‘ جسے شعبہ نے ’’ ثقہ ‘‘ قرار دیا ہے اور اس سے استدلال کرنے کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے ۔