Majma al-Zawaid #1473
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: «السُّنَّةُ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ أَنْ تَغْسِلَ كَفَّكَ حَتَّى تُنَقِّيَ، ثُمَّ تُدْخِلُ يَمِينَكَ فِي الْإِنَاءِ [فَتَصُبُّ بِيَمِينِكَ عَلَى يِسَارِكَ] فَتَغْسِلُ فَرْجَكَ حَتَّى تُنَقِّيَ، ثُمَّ تَضْرِبُ يَسَارَكَ عَلَى الْحَائِطِ أَوِ الْأَرْضِ فَتُدَلِّكُهَا، ثُمَّ تَصُبُّ عَلَيْهَا بِيَمِينِكَ فَتَغْسِلُهَا، ثُمَّ تَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلَاةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْفَهَانِيَّ، فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
EnglishUnverified translation
ʿAbdullāh ibn Masʿūd رضي الله عنه said: > **"The Sunnah regarding ghusl from ritual impurity is to wash your palms until you cleanse them; then dip your right hand into the vessel and pour with your right hand onto your left, washing your private parts until you cleanse them; then strike your left hand against the wall or the ground and rub it; then pour water over it with your right hand and wash it; then perform wuḍūʾ just as you perform it for prayer."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : غسل جنابت کا سنت طریقہ یہ ہے کہ تم اپنا ہاتھ دھوؤ ‘ یہاں تک کہ اسے اچھی طرح صاف کرو ‘ پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں داخل کرو ‘ اور دائیں ہاتھ کے ذریعے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالو ‘ اور اپنی شرمگاہ کو دھو لو ‘ یہاں تک کے اُسے اچھی طرح صاف کر لو ‘ پھر اپنا بایاں ہاتھ دیوار پر ‘ یا زمین پر رکھ کر اسے مل لو ‘ پھر اپنے دائیں ہاتھ کے ذریعے اس پر پانی ڈال کر اُسے دھو لو ‘ پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کرو ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ‘ اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ‘ صرف عبداللہ بن محمد بن عباس اصفہانی کا معاملہ مختلف ہے ‘ میں اُس سے واقف نہیں ہوں ۔