Majma al-Zawaid #10472
عَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ مُخَلَّدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا فِي الدُّنْيَا، سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَمَنْ نَجَّى مَكْرُوبًا، فَكَّ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ، كَانَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي حَاجَتِهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي الْمَعْنَى فِي الرِّحْلَةِ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ.
EnglishUnverified translation
Maslamah ibn Mukhallad (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: > **"Whoever conceals a Muslim in this world, Allah will conceal him in this world and the Hereafter. Whoever delivers one in distress, Allah will relieve for him a distress among the distresses of the Day of Resurrection. Whoever occupies himself with the need of his brother, Allah, Mighty and Majestic, will be occupied with his need."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’ جو شخص دنیا میں کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی کرتا ہے ‘ جو شخص کسی پریشان حال کو نجات دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کی دن کی پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی دور کر دے گا اور جو شخص اپنے بھائی کی حاجت روائی میں مشغول ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی کرتا ہے ‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ‘ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔ اس سے پہلے علم کے حصول کے لئے سفر کرنے سے متعلق باب میں اس مضمون کی کچھ روایات پہلے گزر چکی ہیں ۔