وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: «أَنْشَأَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَزْوَةً فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "" اللَّهُمَّ غَنِّمْهُمْ وَسَلِّمْهُمْ "". قَالَ: فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا. قَالَ: ثُمَّ أَنْشَأَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَزْوًا ثَانِيًا فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَقَالَ: "" اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ "". قَالَ: ثُمَّ أَنْشَأَ غَزْوًا ثَالِثًا فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَتَيْتُكَ مَرَّتَيْنِ قَبْلَ هَذِهِ فَسَأَلْتُكَ أَنْ تَدْعُوَ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ فَقُلْتَ: "" اللَّهُمَّ سَلِّمْهُمْ وَغَنِّمْهُمْ "" فَسَلِمْتُ وَغَنِمْتُ، فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ لِي بِالشَّهَادَةِ قَالَ: فَسَلِمْنَا وَغَنِمْنَا» - فَذَكَرَ الْحَدِيثَ - وَقَدْ تَقَدَّمَ بِتَمَامِهِ فِي الصَّوْمِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
EnglishUnverified translation
Abu Umamah, may Allah be pleased with him, reported: the Messenger of Allah, peace and blessings of Allah be upon him, prepared a campaign, so I came to him and said, O Messenger of Allah, supplicate Allah for martyrdom for me. The Messenger of Allah said: > **"O Allah, grant them spoils and keep them safe."** So we returned safe with spoils. Then the Messenger prepared a second campaign, and I asked again for martyrdom, and he said: > **"O Allah, keep them safe and grant them spoils."** Then he prepared a third campaign, and I said, O Messenger of Allah, I came to you twice before this asking you to supplicate for martyrdom, and you said, O Allah, keep them safe and grant them spoils, so I returned safe with spoils. O Messenger of Allah, supplicate Allah for martyrdom for me. So we returned safe with spoils. The rest of the account was mentioned in full in the Book of Fasting.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ایک جنگ کی تیاری شروع کی میں آپ کے پاس آیا میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ میرے لئے اللہ تعالیٰ سے شہادت کی دعا کیجئے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اے اللہ ! تو انہیں غنیمت عطا فرما اور انہیں سلامت رکھنا ۔ راوی کہتے ہیں : ہم سلامت بھی رہے اور ہمیں غنیمت بھی مل گئی پھر نبی اکرم ﷺ نے دوسری جنگ کی تیاری شروع کی میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لئے شہادت کی دعا کیجئے نبی اکرم ﷺ نے دعا کی اے اللہ ! تو انہیں سلامت رکھنا اور تو انہیں غنیمت عطا کرنا ۔ راوی کہتے ہیں : پھر نبی اکرم ﷺ نے تیسری جنگی مہم کی تیاری کی تو میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں اس سے پہلے آپ کی خدمت میں دو مرتبہ حاضر ہو چکا ہوں اور میں نے آپ سے یہ گزارش کی تھی کہ آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لئے شہادت کی دعا کریں ، تو آپ نے یہ فرمایا : اے اللہ ! تو انہیں سلامت رکھنا اور انہیں غنیمت عطا کرنا تو میں سلامت بھی رہا اور مجھے غنیمت بھی حاصل ہوئی میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لئے شہادت کی دعا کیجئے راوی کہتے ہیں : تو ہم سلامت بھی رہے اور ہمیں غنیمت بھی حاصل ہوئی ... اس کے بعد راوی نے پوری حدیث نقل کی ہے ‘ جو اس سے پہلے کتاب الصوم میں مکمل روایت کے طور پر گزر چکی ہے ۔ یہ روایت امام احمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور امام احمد کے صحیح کے رجال ہیں ۔