Majma al-Zawaid #9315
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «إِذَا سِرْتُمْ فِي أَرْضٍ خَصِيبَةٍ فَأَعْطُوا الدَّوَابَّ حَقَّهَا - أَوْ حَظَّهَا - وَإِذَا سِرْتُمْ فِي أَرْضٍ مُجْدِبَةٍ فَانْجُوا عَلَيْهَا، وَعَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ وَإِذَا عَرَّسْتُمْ فَلَا تُعَرِّسُوا عَلَى قَارِعَةِ الطَّرِيقِ فَإِنَّهَا مَأْوَى كُلِّ دَابَّةٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ هَذَا الْبَابِ فِي الْحَجِّ.
EnglishUnverified translation
Anas (رضي الله عنه) reports that the Messenger ﷺ said that when travelling in fertile land they should give animals their right or share, when in barren land they should hasten through, keep to night travel since the earth is folded at night, and avoid encamping on the highway which shelters every creature. > **"When you travel in fertile land, give the animals their due. When you travel in barren land, hasten through it. Keep to night travel, for the earth is folded at night. When you encamp, do not encamp on the highway, for it is the refuge of every creature."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’ جب تم سرسبز و شاداب زمین پر سفر کرو تو جانوروں کو ان کا حق ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں : ) ان کا حصہ دو اور جب تم خشک سر زمین پر سفر کرو تو تم اس سے گزر جاؤ ‘ اور تم پر رات کے وقت سفر کرنا لازم ہے ‘ کیونکہ رات میں زمین کو لپیٹ دیا جاتا ہے اور جب تم رات کے وقت پڑاؤ کرو تو راستے کے درمیان میں پڑاؤ نہ کرو ‘ کیونکہ وہ ہر جانور کی پناہ گاہ ہوتا ہے ‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔ اس موضوع سے متعلق کچھ احادیث حج سے متعلق کتاب میں گزر چکی ہیں ۔