Majma al-Zawaid #9267
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَعْرَابِيٌّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «مَا أَخَافُ عَلَى قُرَيْشٍ إِلَّا أَنْفُسَهَا "". قُلْتُ: مَا لَهُمْ؟ قَالَ: "" أَشِحَّةٌ بَجَرَةٌ، وَإِنْ طَالَ بِكَ عُمُرٌ لَتَنْظُرَنَّ إِلَيْهِمْ يَفْتِنُونَ النَّاسَ، حَتَّى يُرَى النَّاسُ بَيْنَهُمْ كَالْغَنَمِ بَيْنَ الْحَوْضَيْنِ إِلَى هَذَا مَرَّةً وَإِلَى هَذَا مَرَّةً». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا بِلَالَ بْنَ يَحْيَى الْعَبْسِيَّ، وَهُوَ ثِقَةٌ. وَلَهُ طَرِيقٌ طَوِيلَةٌ فِي الْخَصَائِصِ.
EnglishUnverified translation
Imran ibn Husayn, may Allah be pleased with him, reports that a bedouin told him he heard the Messenger say, I fear for Quraysh only themselves. He asked what is theirs. He said, miserly big-bellied. If your life prolongs you shall see them trialing people till people among them as sheep between two troughs, to this once and to this once. Long path in Khasais. > **"I fear for Quraysh only themselves. Miserly big-bellied. If your life prolongs you shall see them trialing people till people among them as sheep between two troughs, to this once and to this once."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک دیہاتی نے مجھے یہ بات بتائی کہ اس نے نبی اکرم ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ’’ مجھے قریش کے حوالے سے صرف ان کی اپنی ذات کے حوالے سے اندیشہ ہے میں نے دریافت کیا : انہیں کیا ہو گا ؟ آپ نے فرمایا : وہ کنجوس ہوں گے اور بڑے پیٹ والے ہوں گے ( یعنی مال اکٹھا کریں گے ) اگر تمہاری عمر طویل ہوئی تو تم ان لوگوں کو دیکھو گے کہ وہ لوگوں کو آزمائش کا شکار کریں گے ‘ یہاں تک کہ ان کے درمیان لوگ یوں دکھائیں دے گے ، جس طرح دو حوضوں کے درمیان بکری ہوتی ہے ‘ جو کبھی ادھر جاتی ہے اور کبھی ادھر جاتی ہے ‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف بلال بن یحیی عبسی کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔ اس روایت کا ایک اور طریق طویل ہے ‘ جو ’’ خصائص ‘‘ سے متعلق باب میں آئے گا ۔