Majma al-Zawaid #8275
عَنْ أَنَسٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "" إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - حَيْثُ خَلَقَ الدَّاءَ خَلَقَ الدَّوَاءَ، فَتَدَاوُوا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عِمْرَانَ الْعَمِّيَّ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ.
EnglishUnverified translation
Anas رضي الله عنه reports that the Messenger of Allah ﷺ said that Allah عزوجل, when He created disease, created its medicine, so seek treatment. > **"Verily Allah عزوجل, when He created disease, created the cure, so seek treatment."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ’’ بے شک جب اللہ تعالیٰ نے بیماری کو تخلیق کیا ‘ تو اس نے دواء کو بھی تخلیق کیا ‘ تو تم لوگ دواء استعمال کرو “۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عمران عمی کا معاملہ مختلف ہے ابن حبان اور دیگر حضرات نے اسے ثقہ قرار دیا ہے یحیی بن معین اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے ۔