Majma al-Zawaid #8064
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَانَا عَنِ الْحِمَارِ الْأَهْلِيِّ، وَأَمَرَنَا بِإِلْقَاءِ مَا مَعَنَا مِنْهُ، فَأَلْقَيْنَاهُ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
EnglishUnverified translation
Samurah ibn Jundub رضي الله عنه reported that the Messenger of Allah ﷺ forbade them the domestic donkey and commanded them to throw away what they had of it, so they threw it away.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ہمیں پالتو گدھوں سے منع کر دیا تھا ہمارے پاس ان کا جو گوشت تھا آپ نے وہ پھینک دینے کا حکم دیا تو ہم نے وہ پھینک دیا ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے ۔