Majma al-Zawaid #8024
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «أُتِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِجُبْنَةٍ فِي غَزَاةٍ فَقَالَ: " أَيْنَ صُنِعَتْ هَذِهِ؟ " قَالُوا: بِفَارِسَ وَنَحْنُ نَرَى أَنَّهُ يُجْعَلُ فِيهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ: " اطْعَنُوا فِيهَا بِالسِّكِّينِ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا».
EnglishUnverified translation
Ibn Abbas رضي الله عنهما said the Prophet ﷺ was brought cheese on a campaign and asked where it was made. They said in Persia, fearing dead meat is put in it. He told them to pierce it with the knife, mention Allah's name, and eat. > **"Pierce it with the knife, mention Allah's name, and eat."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک غزوہ کے دوران پنیر لایا گیا نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا : یہ کہاں سے لایا گیا ہے ؟ آپ کو بتایا گیا یہ اہل فارس تیار کرتے ہیں اور ہمارا یہ خیال ہے کہ اس میں مردار کی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اس میں چھری لگاؤ اور اللہ کا نام لے کے کھانا شروع کرو ۔