Majma al-Zawaid #7864
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "" «إِنَّ فِي الْجَنَّةِ غُرْفَةً يُرَى ظَاهِرُهَا مِنْ بَاطِنِهَا وَبَاطِنُهَا مَنْ ظَاهِرِهَا "". فَقَالَ أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ: لِمَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: "" لِمَنْ أَلَانَ الْكَلَامَ، وَأَطْعَمَ الطَّعَامَ، وَبَاتَ لِلَّهِ قَائِمًا، وَالنَّاسُ نِيَامٌ» "". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
EnglishUnverified translation
Abd Allah ibn Amr رضي الله عنهما reported that the Messenger of Allah ﷺ said that in Paradise there is a chamber whose outside is seen from its inside and whose inside is seen from its outside. Abu Musa al-Ashari رضي الله عنه asked for whom it is, and he replied that it is for whoever softens speech, feeds food, and stands praying for Allah at night while people sleep. > **"In Paradise there is a chamber whose outside is seen from its inside and whose inside is seen from its outside. It is for whoever softens speech, feeds food, and stands for Allah at night while people sleep."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :’’ جنت میں ایسے بالا خانے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے نظر آتا ہے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ ! وہ کسے ملیں گے ؟ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : اس کو جو نرمی سے کلام کرے کھانا کھلائے ‘ اور اللہ تعالیٰ کے لئے قیام کی حالت میں رات گزار دے جبکہ لوگ سو رہے ہوں “۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔