Majma al-Zawaid #7198
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «جَلَسَ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "" مِنْ أَيْنَ أَنْتَ؟ "". قَالَ: بَرْبَرِيٌّ. فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "" قُمْ عَنِّي "". قَالَ: بِمِرْفَقِهِ هَكَذَا، فَلَمَّا قَامَ عَنْهُ أَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: "" إِنَّ الْإِيمَانَ لَا يُجَاوِزُ حَنَاجِرَهُمْ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ. وَقَالَ ابْنُ مَعِينٍ: يُكْتَبُ حَدِيثُهُ. وَصَالِحٌ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
EnglishUnverified translation
Abu Hurayrah رضي الله عنه reports that a man sat with the Prophet ﷺ, who asked about his origin and he declared himself a Berber, whereupon the Prophet ﷺ gestured with his elbow ordering him to rise, then turned to the companions with a judgment about their faith. > **"From where are you? Rise from me. Verily faith does not pass beyond their throats."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک شخص آ کر بیٹھا ‘ نبی اکرم ﷺ نے اس سے دریافت کیا : تمہارا تعلق کہاں سے ہے ؟ اس نے جواب دیا : میں بر بری ہوں ‘ نبی اکرم ﷺ نے اس سے فرمایا : تم اُٹھ جاؤ ! راوی کہتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے اپنی کہنی کے ذریعے اس طرح اشارہ کر کے یہ بات ارشاد فرمائی تھی ‘ جب وہ شخص آپ کے پاس سے اٹھ کر چلا گیا ، تو نبی اکرم ﷺ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور آپ نے ارشاد فرمایا : ایمان ان لوگوں کے حلق سے نیچے نہیں جائے گا ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن نافع ہے اور وہ متروک ہے ‘ یحیی بن معین کہتے ہیں : اس کی نقل کردہ حدیث کو نوٹ کیا جائے گا ‘ ایک راوی صالح مولی تو امہ ہے ‘ جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا ۔