Majma al-Zawaid #6850
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: «خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَجَدَ تَمْرَتَيْنِ فَأَخَذَ تَمْرَةً وَأَعْطَانِي» الْأُخْرَى. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى وَلَفْظُهُ: «كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَجَدَ ثُفْرُوقَةً فِيهَا تَمْرَتَانِ فَأَخَذَ تَمْرَةً وَأَعْطَانِي تَمْرَةً». وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّرَائِفِيُّ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
EnglishUnverified translation
Sad ibn Abi Waqqas (رضي الله عنه) said: We went out with the Messenger of Allah ﷺ and he found two dates; he took one date and gave me the other. And in the wording of Abu Yala: I was walking with the Messenger of Allah ﷺ and he found a cluster-stalk wherein were two dates; he took a date and gave me a date.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نکلے نبی اکرم ﷺ نے دو کھجوریں پائیں آپ نے ایک کھجور لے لی اور دوسری مجھے دے دی ۔ یہ روایت امام بزار نے اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ان کی روایت کے یہ الفاظ ہیں : میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ چلتا ہوا جا رہا تھا نبی اکرم ﷺ نے ایک ’’ ثقروفہ ‘‘ پایا ( ثقروفہ سے مراد کھجور کا ایسا گچھا ہے ‘ جس میں سے کھجوریں کھا لی گئی ہوں اور کچھ باقی رہ گئی ہوں ) جس میں دو کھجوریں تھیں ، تو ایک کھجور آپ نے لے لی اور ایک مجھے عطا کر دی ۔ اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عبدالرحمن طائفی ہے اور وہ ثقہ ہے اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے ۔