Majma al-Zawaid #6210
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: «قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الْكَسْبِ أَطْيَبُ؟ قَالَ: "" عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِهِ، وَكُلُّ بَيْعٍ مَبْرُورٍ» "". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْمَسْعُودِيُّ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ اخْتَلَطَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
EnglishUnverified translation
Rāfiʿ ibn Khadīj رضي الله عنه said: It was asked, "O Messenger of Allah, which earnings are purest?" The Messenger of Allah ﷺ said: > **"The work of a man with his own hand, and every righteous, honest sale."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : عرض کی گئی یا رسول اللہ ! کون سی کمائی زیادہ پاکیزہ ہے ؟ آپ نے فرمایا : آدمی کا اپنے ہاتھ کے ذریعے کام کر کے ( کمانا ) اور ہر جائز سودا ‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مسعودی ہے وہ ثقہ ہے لیکن وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا امام احمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔