Majma al-Zawaid #6209
وَفِي رِوَايَةٍ لِلطَّبَرَانِيِّ أَيْضًا قَالَ: دُعِيَ عُثْمَانُ إِلَى طَعَامٍ، فَقِيلَ لَهُ: هَلْ تَدْرِي مَا هَذَا؟ هَذَا خِتَانُ جَارِيَةٍ، فَقَالَ: هَذَا شَيْءٌ مَا كُنَّا نَرَاهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. فَأَبَى أَنْ يَأْكُلَ. وَرِجَالُ الْأَوَّلِ فِيهِمْ [مُحَمَّدُ بْنُ] إِسْحَاقَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ. وَرِجَالُ الثَّانِي فِيهِمْ أَبُو حَمْزَةَ الْعَطَّارُ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ.
EnglishUnverified translation
In another wording Uthman (رضي الله عنه) was invited to food and told it was for a girl's circumcision, whereupon he declared it unseen in the time of the Messenger of Allah ﷺ and refused to eat.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
امام طبرانی کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : وہ بیان کرتے ہیں : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کھانے کی دعوت دی گئی ان سے کہا گیا کیا آپ جانتے ہیں ؟ یہ کس چیز کا کھانا ہے ؟ یہ ایک لڑکی کے ختنے کا کھانا ہے ‘ تو انہوں نے فرمایا : یہ ایک ایسی چیز ہے ‘ جو ہم نے نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں نہیں دیکھی تو انہوں نے وہ کھانا کھانے سے انکار کر دیا ۔ پہلی روایت کے رجال میں ایک راوی محمد بن اسحاق ہے وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے جبکہ دوسری روایت کے رجال میں ایک راوی ابوحمزہ عطار ہے ‘ جسے ابوحاتم نے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے ۔