Majma al-Zawaid #6049
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "" «فِي ذَكَاةِ الْجَنِينِ ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ» "". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
EnglishUnverified translation
Kab ibn Malik (رضي الله عنه) reported from the Prophet ﷺ concerning the slaughter of the fetus. > **"Its slaughter is the slaughter of its mother."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے ذبح کرنے کے بارے میں آپ نے یہ فرمایا ہے کہ اس کی ماں کو ذبح کرنا ہی اسے ذبح کرنا شمار ہو گا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن مسلم ہے اور وہ ضعیف ہے ۔