Majma al-Zawaid #161
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «الْمُؤْمِنُونَ فِي الدُّنْيَا ثَلَاثَةُ أَجْزَاءٍ: الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَالَّذِي يَأْمَنُهُ النَّاسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ، ثُمَّ الَّذِي إِذَا أَشْرَفَ لَهُ طَمَعٌ تَرَكَهُ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ -». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ دَرَّاجٌ وَقَدْ وُثِّقَ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ.
EnglishUnverified translation
Abū Saʿīd al-Khudrī رضي الله عنه narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: > **"The believers in the world are of three categories: those who believe in Allah and His Messenger, then never doubt, and strive with their wealth and their lives in the cause of Allah; the one whom people trust with their wealth and their lives; and the one who, when greed presents itself to him, abandons it for the sake of Allah, Mighty and Majestic."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ کا فرمان نقل کرتے ہیں : ’’ دنیا میں ایمان والے تین قسم کے ہیں ‘ وہ لوگ ‘ جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور پھر کسی شک کا شکار نہیں ہوئے ‘ اور انہوں نے اپنے اموال اور اپنی جانوں کے ہمراہ ‘ اللہ کی راہ میں جہاد کیا ( اور دوسری قسم ‘ وہ اہل ایمان ہیں ) کہ دوسرے لوگ اپنے اموال اور اپنی جانوں کے حوالے سے اُن سے محفوظ ہوں ( اور تیسری قسم ‘ وہ اہل ایمان ہیں ) کہ جب کوئی لالچ کی چیز ‘ ان کے سامنے آئے ‘ تو وہ اللہ کی رضا کے لیے اُسے ترک کر دیں ‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ‘ اس کی سند میں ایک راوی ’’ دراج ‘‘ ہے ، جس کی توثیق کی گئی ہے ‘ تاہم ایک سے زیادہ افراد نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔