Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 77 · Chapter 868

جہاد کے مسائل

فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان

2 hadiths in this chapter

5013

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #5013

Sahih

۔ (۵۰۱۳)۔ عَنْ اَبِیْ طَلْحَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا قَاتَلَ قَوْمًا فَھَزَمَھُمْ اَقَامَ بِالْعَرْصَۃِ ثَلَاثًا، وَفِیْ لَفْظٍ: لَمَّا فَرَغَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ اَھْلِ بَدْرٍ اَقَامَ بِالْعَرْصَۃِ ثَلَاثًا۔ (مسند أحمد: ۱۶۴۶۹)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کسی قوم سے لڑتے اور ان کو شکست دے دیتے تو وہاں کھلے میدان میں تین دن قیام کرتے۔ ایک روایت میں ہے: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اہل بدر سے فارغ ہوئے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھلے میدان میں تین دن قیام کیا۔

5014

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #5014

Sahih

۔ (۵۰۱۴)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا غَلَبَ قَوْمًا اَحَبَّ اَنْ یُّقِیْمَ بِعَرْصَتِھِمْ ثَلَاثًا، وَفِیْ لَفْظٍ: ثَلَاثَ لِیَالٍ۔ (مسند أحمد: ۱۶۴۶۸)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کسی قوم پر غالب آ جاتے تو پسند کرتے کہ ان کے کھلے میدان میں تین دن تک قیام کریں۔