4041
Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #4041
Sahih
۔ (۴۰۴۱) عَنْ بِلَالِ (بْنِ رَبَاحٍ) رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَیْلَۃُ الْقَدْرِ لَیْلَۃُ اَرْبَعِ وَعِشْرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۸۷)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنابلال بن رباح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چوبیسویں رات قدر والی رات ہے۔