Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2892
۔ (۲۸۹۲) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْکُسُوْفَ (وَفِی لَفْظٍ صَلَاۃَ الْخُسُوْفِ) فَلَمْ أَسْمَعْ مِنْہُ فِیْہَا حَرْفًا مِنَ الْقُرْآنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۳)
اردو ترجمہ · Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کسوف کی نماز پڑھی، میں نے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قرآن کا ایک حرف بھی نہیں سنا تھا۔