Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2007
۔ (۲۰۰۷) عَنْ ثَوْبَانَ رضی اللہ عنہ (مَوْلٰی رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) عَنْ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لِکُلِّ سَہْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَایُسَلِّمُ)) (مسند احمد: ۲۲۷۸۱)
اردو ترجمہ · Urdu
مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بھول کے لئے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔