Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2002
۔ (۲۰۰۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ ) أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلَّی الظُّہْرَ خَمْسًا، فَقِیْلَ: زِیْدَ فِی الصَّلَاۃِ؟ قِیْلَ: صَلَّیْتَ خَمْسًا، فَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۳۵۶۶)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہرکی پانچ رکعتیں پڑھا دیں، کسی نے پوچھا: کیانماز میں اضافہ کر دیا گیا ہے؟ کسی نے کہا: آپ نے تو پانچ رکعتیں پڑھا دی ہیں، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سجدے کئے۔