Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #9260
۔ (۹۲۶۰)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، یَبْلُغُ بِہٖالنَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((لَا یَنْظُرْ اِلَی مَنْ فَوْقَہُ فِی الْخَلْقِ اَوِ الْخُلُقِ اَوِ الْمَالِ، وَلٰکِنْ یَنْظُرُ اِلٰی مَنْ ھُوَ دُوْنَہُ۔)) (مسند احمد: ۷۳۱۷)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی اس شخص کی طرف نہ دیکھے جو تخلیق میں یا اخلاق میں یا مال میں اس سے بلند رتبہ ہو، بلکہ اس کو دیکھے جو اس سے کم تر ہو۔