Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1751

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

سورۂ رحمن {فَبِاَیِّ آلائِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ} کی تفسیر

1 hadith in this chapter

8774

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8774

Zaeef

۔ (۸۷۷۴)۔ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ أَ سْمَائَ بِنْتِ أَ بِی بَکْرٍ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَہُوَ یَقْرَأُ، وَہُوَ یُصَلِّی نَحْوَ الرُّکْنِ قَبْلَ أَ نْ یَصْدَعَ بِمَا یُؤْمَرُ، وَالْمُشْرِکُونَ یَسْتَمِعُونَ: {فَبِأَ یِّ آلَائِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ}۔ (مسند احمد: ۲۷۴۹۵)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو حجر اسود کی جانب رخ کر کے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس نماز میں اس آیت کی تلاوت کر رہے تھے: {فَبِأَ یِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ} اور مشرک غور سے سن رہے تھے، جبکہ ابھی تک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو واضح طور پر تبلیغ کا حکم نہیں ہوا تھا۔