Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1752

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

{فَیَوْمَئِذٍ لَا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْبِہٖاِنْسٌوَّلَاجَانٌّ…} کی تفسیر

1 hadith in this chapter

8775

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8775

Zaeef

۔ (۸۷۷۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ أَ نَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُحَاسَبُیَوْمَ الْقِیَامَۃِ أَ حَدٌ فَیُغْفَرَ لَہُ، یَرَی الْمُسْلِمُ عَمَلَہُ فِی قَبْرِہِ وَیَقُولُ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ: {فَیَوْمَئِذٍ لَا یُسْأَ لُ عَنْ ذَنْبِہِ إِنْسٌ وَلَا جَانٌّ } { یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِیمَاہُمْ} [الرحمن: ۳۹، ۴۱]۔)) (مسند احمد: ۲۵۲۲۳)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ نہیں ہوسکتا کہ بندے کا قیامت کے دن محاسبہ بھی ہو اور پھر اس کو بخش بھی دیا جائے، مسلمان قبر میں بھی اپنے عمل کو دیکھتا ہے، اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: {فَیَوْمَئِذٍ لَا یُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِہِ إِنْسٌ وَلَا جَانٌّ }… اس دن کسی انسان اور کسی جن سے اس کے گناہوں کے متعلق پوچھا نہیں جائے گی۔ نیز فرمایا: {یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِیمَاہُمْ}… گنہگار صرف حلیہ سے ہی پہچان لیے جائیں گے۔