Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8232
(۸۲۳۲)۔عَنِ ابْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((اِذَا تَثَائَ بَ اَحَدُکُمْ فَلْیَکْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ، فَاِنَّ الشَّیْطَانَ یَدْخُلُ فِیْ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۸۲)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو جمائی آ جائے تو وہ حسب ِ استطاعت اس کو روکے، کیونکہ شیطان منہ میں داخل ہو جاتا ہے۔