Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8182
(۸۱۸۲)۔عَنْ اَبِی الْمَلَیْحِ بْنِ اُسََامَۃَ عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اَلْخِتَانُ سُنَّۃٌ لِلرِّجَالِ مَکْرُمَۃٌ لِلنِّسَائِ)) (مسند احمد: ۲۰۹۹۴)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابو ملیح اپنے باپ اسامہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ختنہ مردوں کے لئے تو سنت ہے اور عورتوں کے لئے عزت ہے۔