Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8167
(۸۱۶۷)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلَا اِنَّ طِیْبَ الرَّجُلِ مَا وُجِدَ رِیْحُہُ وَلَمْ یَظْہُرْ لَوْنُہٗ، اَلَا اِنَّ طِیْبَ النِّسَائِ مَا ظَہَرَ لَوْنُہٗ وَلَمْ یُوْجَدْ رِیْحُہٗ۔)) (مسند احمد: ۱۰۹۹۰)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک ہو اور رنگ نمایاں نہ ہو اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے، جس کارنگ نمایاں ہو اور اس کی خوشبو نہ ہو۔