Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 140 · Chapter 1440

لباس اور زینت کے مسائل

خارش وغیرہ کی وجہ سے ریشم پہننے کے جواز کا بیان

2 hadiths in this chapter

8042

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8042

Sahih

(۸۰۴۲)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: رُخِّصَ اَوْ رَخَّصَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم لِعَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْفٍ وَالزُّبَیْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِیْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ لِحِکَّۃٍ کَانَتْ بِہِمَا۔ (مسند احمد: ۱۲۳۱۳)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر بن عوام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی اجازت دی تھی۔

8043

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8043

Sahih

(۸۰۴۳)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ الزُّبَیْرَ بْنَ الْعَوَّامِ وَ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْفٍ شَکَوْا اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم الْقَمْلَ، فَرَخَّصَ لَھُمَا فِیْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ،فَرَاَیْتُ عَلٰی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا قَمِیْصًا مِنْ حَرِیْرٍ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۵۵)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا زبیر بن عوام اور سیدنا عبدالرحمن بن عوف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے جوئیں پڑ جانے کی شکایت کی، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں ریشم پہننے کی اجازت دی تھی۔ راوی کہتے ہیں: میں نے ان میں سے ہر ایک کو ریشم کی قمیص پہنے دیکھا ہے۔