Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 140 · Chapter 1439

لباس اور زینت کے مسائل

سونے کے ذریعے دانتوں کو باندھنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

8040

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8040

Sahih

(۸۰۴۰)۔حَدَّثَنَا شَیْبَانُ ثَنَا اَبُو الْاَشْھَبِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ اَبِیْ سُلَیْمَانَ الْکُوْفِیِّ قَالَ: رَاَیْتُ الْمُغِیْرَۃَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ وَقَدَ شَدَّ اَسْنَانَہٗ بِالذَّھَبِ، فَذَکَرَ ذٰلِکَ لِاِبْرَاہِیْمَ فَقَالَ: لَا بَاْسَ بِہٖ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۴۱)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ حماد بن ابی سلیمان کوفی کہتے ہیں: میں نے مغیرہ بن عبداللہ کو دیکھا، انہوں نے سونے کی زنجیر سے اپنے دانت باندھ رکھے تھے، جب اس کا ذکر ابراہیم نخعی سے کیا گیا تو انہوں نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

8041

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8041

Zaeef

(۸۰۴۱)۔عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ التَّمِیْمِیِّ عَمَّنْ رَآی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ( رضي الله عنه) ضَبَّبَ اَسْنَانَہٗ بِذَھَبٍ۔ (مسند احمد: ۵۳۹)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ واقد بن عبداللہ تمیمی ایسے آدمی سے بیان کرتے ہیں، جس نے سیدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھا تھا، اس نے اپنے دانت سونے کے ساتھ باندھ رکھے تھے۔