Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7919
(۷۹۱۹)۔عَنْ جَابِرِ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم دَخَلَ یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ وَعَلَیْہِ عِمَامَۃٌ سَوْادَئُ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۶۶)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ والے دن داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ رنگ کی پگڑی تھی۔