Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7880
(۷۸۸۰)۔عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ: مَرَّ ابْنُ عَبَّاسٍ عَلٰی اُنَاسٍ قَدْ وَضَعُوْا حَمَامَۃً یَرْمُوْنَہَا، فَقَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَنْ یُتَّخَذَ ذُو الرُّوْحِ غَرَضًا۔ (مسند احمد: ۲۴۷۴)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ عکرمہ کہتے ہیں: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماکچھ لوگوں کے پاس سے گزرے، وہ ایک کبوتری کو سامنے باندھ کر اس کو تیر مار رہے تھے،سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہمانے کہا کہ سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذی روح اور جاندار چیز کو نشانہ بنانے سے منع فرمایا ہے۔