Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7804
(۷۸۰۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْأَنْصَارِیَّ یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((الْفَارُّ مِنَ الطَّاعُونِ کَالْفَارِّ مِنَ الزَّحْفِ، وَالصَّابِرُ فِیہِ کَالصَّابِرِ فِی الزَّحْفِ)) (مسند احمد: ۱۴۵۳۲)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: طاعون سے بھاگنے والے کو اتنا گناہ ہوتا ہے، جتنا جنگ سے بھاگنے والے کو ہوتا ہے اور طاعون میں صبر کرنے والا میدان جنگ میں صبر کرنے والے کی مانند اجر پاتا ہے۔