Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7781
(۷۷۸۱)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا طِیَرَۃَ وَخَیْرُہَا الْفَأْلُ۔)) قَالُوا: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! وَمَا الْفَأْلُ؟ قَالَ ((اَلْکَلِمَۃُ الصَّالِحَۃُ یَسْمَعُہَا أَحَدُکُمْ۔)) (مسند احمد: ۷۶۰۷)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بدشگونی نام کی کوئی چیز نہیں ہے، البتہ سب سے بہتر نیک فال ہے۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! فال کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اچھا کلمہ جو تم میں سے کوئی سن لے۔