Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7369
(۷۳۶۹)۔عَنْ وَحْشِیِّ بْنِ حَرْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ اَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: اِنَّا نَاْکُلُ وَمَا نَشْبَعُ، قَالَ: ((فَلَعَلَّکُمْ تَاْکُلُوْنَ مُتَفَرِّقِیْنَ، اِجْتَمِعُوْا عَلٰی طَعَامِکُمْ وَاذْکُرُوْا اسْمَ اللّٰہِ تَعَالیٰ یُبَارَکَ لَکُمْ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۷۶)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ وحشی بن حرب اپنے باپ سے اوروہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: ہم کھانا کھاتے ہیں، لیکن سیر نہیں ہوتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شاید تم جدا جدا ہوکر کھاتے ہو، اکٹھا ہو کر کھانا کھایا کرو اور اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ذکر کرو، تمہارے لیے برکت ہو گی۔