Bulugh al-Maram #385
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((الْفِطْرُ يَوْمَ يُفْطِرُ النَّاسُ، وَالْأَضْحَى يَوْمَ يُضَحِّي النَّاسُ)). رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عیدالفطر اس روز ہے جس روز لوگ روزے (پورے کرکے) چھوڑ دیں۔ اور عید الاضحیٰ اس روز ہے جس دن لوگ قربانیاں کرتے ہیں۔‘‘ (اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔)