Bulugh al-Maram #41
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم - يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ فِي تَنَعُّلِهِ، وَتَرَجُّلِهِ، وَطُهُورِهُ، وَفِي شَأْنِهِ كُلِّهِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتا پہننے‘ بالوں میں کنگھی کرنے اور طہارت (وضو‘ غسل وغیرہ) بلکہ ہر کام میں دائیں جانب کو پسند فرماتے تھے۔ (بخاری و مسلم)