Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 13 · Chapter 443

ذبح کرنے کا بیان

اونٹ اور گائے میں سات حصہ کا بیان

1 hadith in this chapter

470

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #470

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الأُبُلٍّيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُفَسِّرُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو، عُمَرُ، بْنُ يَحْيَى الأُبُلِّيُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ جُمَيْعٍ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"الْجَزُورُ وَالْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُغِيرَةَ، إِلا حَفْصُ بْنُ جُمَيْعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرٌو، عُمَرُ، بْنُ يَحْيَى

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اونٹ اور گائے سات آدمیوں کی طرف سے قربانی میں کافی ہے۔“