Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 13 · Chapter 442

ذبح کرنے کا بیان

حاملہ جانور کو ذبح کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

469

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #469

Sahih

حَدَّثَنَا سَعْدُونَ بْنُ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُؤَيْبٍ الْعَكَّاوِيُّ ، بِمَدِينَةِ عَكَّا، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو مُعَاوِيَةَ النَّحْوِيُّ ، عَنْ فِرَاسِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ فِرَاسٍ، إِلا شَيْبَانُ. تَفَرَّدَ بِهِ سُهَيْلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذبیحہ کے پیٹ کے جنین کو ذبح کرنے کے بجائے اس کی ماں کا ذبح کرنا ہی کافی ہے۔“