Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 13 · Chapter 444

ذبح کرنے کا بیان

مقتول اور ذبیحہ کے ساتھ حسن سلوک کا بیان

1 hadith in this chapter

471

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #471

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَوْحٍ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَبِي الأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ، فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ، وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَعْمَشِ، إِلا أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارِ، تَفَرَّدَ بِهِ التَّرْجُمَانِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان اور نیکی لکھ دی ہے، جب تم کسی کو قتل کرو تو اچھی طرح قتل کرو، اور جب تم ذبح کرو تو اچھی طرح کرو۔ اپنی چھری تیز کرو اور اپنے ذبیحے کو آرام پہنچاؤ۔“