Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 6 · Chapter 59

Neighbours

بَابُ الْأَدْنَى فَالْأَدْنَى مِنَ الْجِيرَانِ

پڑوسیوں کی قرب اور بعد کے اعتبار سے درجہ بندی کا بیان

2 hadiths in this chapter

109

Al-Adab Al-Mufrad #109

Hasan

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْجَارِ، فَقَالَ: أَرْبَعِينَ دَارًا أَمَامَهُ، وَأَرْبَعِينَ خَلْفَهُ، وَأَرْبَعِينَ عَنْ يَمِينِهِ، وَأَرْبَعِينَ عَنْ يَسَارِهِ

اردو ترجمہ · Urdu

حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان سے ہمسائے کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:’’چالیس گھر سامنے، چالیس گھر پیچھے، چالیس گھر دائیں جانب اور چالیس گھر بائیں جانب (سب)پڑوسی ہیں۔‘‘

110

Al-Adab Al-Mufrad #110

Zaeef

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ بَجَالَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: وَلَا يَبْدَأُ بِجَارِهِ الْأَقْصَى قَبْلَ الْأَدْنَى، وَلَكِنْ يَبْدَأُ بِالْأَدْنَى قَبْلَ الْأَقْصَى

اردو ترجمہ · Urdu

علقمہ بن بجالہ نے کہا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا ہے:(لینے دینے میں)قریب والے پڑوسی کو چھوڑ کر دور والے سے ابتدا نہ کی جائے بلکہ دور والے کی بجائے پہلے قریبی سے (ہدیہ وغیرہ دینے میں)آغاز کیا جائے۔