Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 6 · Chapter 58

Neighbours

بَابُ يَهْدِي إِلَى أَقْرَبِهِمْ بَابًا

پڑوسیوں کو ہدیہ دینے میں قریبی دروازے والے کو ترجیح دینا

2 hadiths in this chapter

107

Al-Adab Al-Mufrad #107

Sahih

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو عِمْرَانَ قَالَ: سَمِعْتُ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ: ((إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں دونوں میں سے کس کی طرف ہدیہ بھیجا کروں؟ آپ نے فرمایا:’’جس کا دروازہ ان دونوں میں سے تمہارے (گھر کے)زیادہ قریب ہو۔‘‘

108

Al-Adab Al-Mufrad #108

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ - عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ: ((إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے (ایک دوسری سند سے)روایت ہے کہ میں نے کہا:اے اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان میں سے کس کی طرف ہدیہ بھیجوں؟ آپ نے فرمایا:’’دونوں میں سے جس کا دروازہ تمہارے (دروازے کے)زیادہ قریب ہو (اسے پہلے بھیجو)۔‘‘