322
Al-Adab Al-Mufrad #322
Sahih
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ، قَالَ: ((إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا، وَلَكِنْ بُعِثْتُ رَحْمَةً))
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا:اللہ کے رسول! مشرکین پر بد دعا کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ نے مجھے لعنت کرنے والا بناکر مبعوث نہیں فرمایا بلکہ مجھے رحمت بناکر بھیجا گیا ہے۔‘‘