Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 15 · Chapter 148

Cursing

بَابُ التَّلَاعُنِ بِلَعْنَةِ اللَّهِ وَبِغَضَبِ اللَّهِ وَبِالنَّارِ

ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت کی، اللہ کے غضب اور دوزخ میں جانے کی بدعا کرنے کی ممانعت

1 hadith in this chapter

321

Al-Adab Al-Mufrad #321

Zaeef

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَتَلَاعَنُوا بِلَعْنَةِ اللَّهِ، وَلَا بِغَضَبِ اللَّهِ، وَلَا بِالنَّارِ))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت سمرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت نہ کرو اور نہ یوں کہو کہ تجھ پر اللہ کا غضب ہو اور نہ یوں کہ تو دوزخ میں جائے گا۔‘‘