Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 2 · Chapter 71

وضو اور طہارت کے مسائل

14. پتھروں سے استنجاء کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

697

Sunan Darmi #697

Hasan

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ لِلْوَلَدِ أُعَلِّمُكُمْ، فَلَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ، وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا، وَإِذَا اسْتَطَبْتَ، فَلَا تَسْتَطِبْ بِيَمِينِكَ"، وَكَانَ"يَأْمُرُنَا بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ، وَيَنْهَى عَنْ الرَّوْثِ وَالرِّمَّةِ"، قَالَ زَكَرِيَّا: يَعْنِي: الْعِظَامَ الْبَالِيَةَ.

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہارے لئے اسی طرح ہوں جیسے والد اولاد کے لئے ہوتا ہے، تم کو تعلیم دیتا ہوں، لہٰذا تم قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرو، اور جب تم استنجاء کرو تو داہنے ہاتھ سے استنجاء نہ کرو“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو تین پتھر لینے کا حکم دیتے تھے، اور لید و ہڈی سے منع کرتے تھے۔ زکریا نے کہا: «الرمة» سے مراد پرانی ہڈیاں ہیں۔