Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 69
گواہیوں کا بیان
93
Chapters
634
Hadiths
Chapters
گواہوں کے معاملہ کا بیان اللہ کا فرمان : { وَ اَشْھِدُوْآ اِذَا تَبَایَعْتُمْ }[البقرۃ ٢٨٢] امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : خریدو فروخت کے وقت گواہوں کا موجود ہونا لازمی ہے۔ آیتِ دین سے مراد ایک دوسرے سے خریدو فروخت کرنا ہے۔ [البقرۃ ٢٨٢] { اِنْ کُنْتُمْ عَلٰی سَف
4 hadiths
گواہی میں اختیارکا بیان
4 hadiths
زنا میں گواہی کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان : { وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَۃَ مِنْ نِّسَآئِکُمْ فَاسْتَشْھِدُوْا عَلَیْھِنَّ اَرْبَعَۃً مِّنْکُمْ } [النساء ١٥] ” وہ جو تمہاری عورتوں سے بےحیائی کو آلیں تو ان کے خلاف چار گواہ بنا لو۔ “ { وَالَّذِیْنَ یَر
4 hadiths
طلاق، رجوع ، نکاح، قصاص اور حدود میں گواہی دینے کا بیان اللہ کا فرمان : { فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَہُنَّ فَاَمْسِکُوہُنَّ بِمَعْرُوفٍ اَوْ فَارِقُوہُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَّاَشْہِدُوْا ذَوَی عَدْلٍ وَّاَشْہِدُوْا ذَوَی عَدْلٍ مِّنْکُمْ } [الطلاق ٢]” جب وہ اپنے وقتِ
4 hadiths
قرض میں گواہی یا جو اس کے معنی میں ہو مال یا جس سے مال کا قصد کیا گیا ہو اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { اِذَا تَدَایَنْْتُمْْ بِدَیْْنٍ اِلٓٓی اَجَلٍ مُّسَمًّی فَاکْْتُبُوْْہُ } [البقرۃ ٢٨٢] ” جب تم ادھار لین دین کرو وقت مقرر تک تم اس کو مکھ لو۔ “ { وَاسْتَشْھِدُ
2 hadiths
قاضی کے حکم میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے اور نہ وہ حلال کو حرام یا حرام کو حلال بنائے
8 hadiths
ولادت اور عورتوں کے عیوب کے بارے میں عورت کی گواہی قبول ہے اگرچہ ان کے ساتھ مرد نہ بھی ہو
1 hadith
گواہی میں (عورتوں) کی تعداد کا بیان
5 hadiths
تہمت لگانے والی کی گواہی کا بیان اللہ کا فرمان : { وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوا بِاَرْبَعَۃِ شُہَدَائَ فَاجْلِدُوْہُمْ ثَمَانِیْنَ جَلْدَۃً وَّلاَ تَقْبَلُوْا لَہُمْ شَہَادَۃً اَبَدًا وَّاُوْلٰٓئِکَ ہُمُ الْفَاسِقُوْنَ ۔ اِلَّ
23 hadiths
جو کہتا ہے کہ شہادت قبول نہ ہوگی
9 hadiths
چوری کے سبب ہاتھ کاٹے ہوئے کی شہادت کا بیان
1 hadith
شہادت میں احتیاط کرنا اور اس کا علم ہونا ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہٖ عِلْمٌ اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنْہُ مَسْئُوْلًا } [الاسراء ٣٦] وقال۔۔۔ { اِلَّا مَنْ شَہِدَ بِالْحَقِّ و
3 hadiths
گواہی کی وجوہات کو جاننے کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : شاہد دیکھ کر گواہی دے۔ شیخ بھی فرماتے ہیں کہ ان کی شہادت آنکھوں سے دیکھ کر دینی چاہیے۔
9 hadiths
شہادت کے وقت مرد پر کیا ضروری ہے اللہ کا فرمان ہے : { یٰٓأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰہِ شُھَدَآئَ بِالْقِسْطِ وَ لَا یَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓی اَلَّا تَعْدِلُوْا اِعْدِلُوْا ھُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰی } [المائدۃ ٨]
4 hadiths
بہترین گواہوں کا بیان
4 hadiths
شہادت میں جلد بازی کی کراہت، گواہی والا جانتا بھی ہو تو اس سے گواہی طلب کی جائے
3 hadiths
گواہ کے ذمہ کیا ہے اللہ کا فرمان : { وَ لَا یَأْبَ الشُّھَدَآئُ اِذَا مَا دُعُوْا } [البقرۃ ٢٨٢]” گواہ کو جب بلایا جائے تو وہ انکار نہ کرے۔ “
1 hadith
کاتب اور گواہ کو تکلیف نہ دی جائے
5 hadiths
غلام کی شہادت کو قبول ورد کرنے والے کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اللہ کا فرمان : { وَاسْتَشْھِدُوْا شَھِیْدَیْنِ مِنْ رِّجَالِکُمْ } [البقرۃ ٢٨٢] ” تم مردوں میں سے دو کی گواہی طلب کرو۔ “ رجال سے مراد آزاد لوگ ہیں غلام مراد نہیں ہیں، جن کی وہ ملکیت یا غل
2 hadiths
بچے کی شہادت کو زخموں بارے میں رد و قبول کرنے والے جب تک وہ متفرق نہ ہوجائیں امام شافعی اللہ کے قول :{ مِنْ رِجَالِکُمْ } [البقرۃ ٢٨٢] کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ دلالت کرتا ہے کہ بچوں کی گواہی قابلِ قبول نہ ہوگی۔ کیونکہ فرائض کے بارے میں صرف بالغ کو مخاط
4 hadiths
جس نے اہل ذمہ کی شہادت کو رد کیا ہے اللہ کا فرمان ہے : { وَّاَشْہِدُوْا ذَوَی عَدْلٍ مِّنْکُمْ } [الطلاق ٢] ” اور تم دو عدل والے گواہ بناؤ۔ “ { وَاسْتَشْھِدُوْا شَھِیْدَیْنِ مِنْ رِّجَالِکُمْ } [البقرۃ ٢٨٢] { مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّھَدَآئِ } [البقرۃ ٢٨٢]
7 hadiths
ارشادباری تعالیٰ ہے :” اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو جب تم میں سے کسی کو موت آئے اور تم میں سے دو عادل گواہ موجود ہوں یا تمہارے علاوہ دوسرے وصیت کے وقت۔ “
6 hadiths
ذمی کی شہادت ہے جائز جب مسلمان گواہ وصیت کے وقت موجود نہ ہوں
5 hadiths
غیر عادل کی گواہی جائز نہیں اللہ کا فرمان : { وَّاَشْہِدُوْا ذَوَی عَدْلٍ مِّنْکُمْ } [الطلاق ٢] ” تم دو عادل گواہ بناؤ۔ “ { مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّھَدَآئِ } [البقرۃ ٢٨٢] ” گواہوں میں سے جس کو تم پسند کرو۔ “ امام شافعی (رح) نے فرمایا : گنہگارکو ہم پسند نہیں ک
2 hadiths
تحملِ شہادت کوئی کافر، بچہ یا غلام تھا پھر ادائے شہادت کے وقت وہ مسلمان ، بالغ یا آزاد ہوجائے تو اس کی گواہی درست ہے مطلب بن ابی وداعہ اور یعلی بن امیہ جاہلیت کے اندر ان کے پاس گواہی تھی اور اسلام کی حالت میں معاویہ کے پاس گواہی لائی گئی تو انھوں نے قبول
1 hadith
قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کرنا
30 hadiths
جگہ کی وجہ سے قسم کا پختہ ہونا
8 hadiths
وقت کی وجہ سے قسم کی تاکید اور قرآن پر قسم لینا اللہ کا فرمان ہے : نماز کے بعد روک کر اللہ کی قسم لینا۔ { تَحْبِسُوْنَھُمَا مِنْ بَعْدِ الصَّلٰوۃِ فَیُقْسِمٰنِ بِاللّٰہِ } [المائدۃ ١٠٦] امام شافعی (رح) نے فرمایا : مفسرین نے فرمایا : عصر کی نماز۔
5 hadiths
جھوٹی قسم کی وعید اور امام کا اس کے بارے میں وعظ کرنے کا بیان
8 hadiths
قسم کا فدیہ دینا اور بعض نے رخصت دی ہے جب وہ سچا ہو
1 hadith
اہل ذمہ اور پناہ والوں سے قسم کیسے لی جائے
5 hadiths
مدعی علیہ اپنے حق میں پکی قسم اٹھائے اور علم کی نفی پر بھی قسم اٹھائے
2 hadiths
اللہ کا قول { وَآتَیْنَاہُ الْحِکْمَۃَ وَفَصْلَ الْخِطَابِ } [صٓ ٢٠] ” اور ہم نے اس کو حکمت دی اور فیصلہ کی قوت اور جو اللہ کے فیصلہ پر راضی رہتا ہے۔ “
5 hadiths
جس نے حاکم کے پاس قسم کی ابتدا کی تو حاکم دوبارہ قسم لے گا یہاں تک کہ وہ اپنے فیصلہ سے نکل جائے
1 hadith
طلاق و آزادی وغیرہ میں قسم اٹھانا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رکانہ سے طلاق کے بارے میں قسم لی ہے۔ یہ دلالت کرتا ہے کہ طلاق میں قسم لی جاسکتی ہے۔
3 hadiths
مدعی کو مہلت دینا تاکہ وہ گواہ لے آئے
1 hadith
سچی گواہی جھوٹی قسم سے زیادہ حق رکھتی ہے
1 hadith
روکنا اور قسم کو رد کرنا
10 hadiths
آزاد عاقل بالغ مسلمانوں میں سے جن کی شہادت جائز ہے اور کن کی ناجائز امام شافعی (رح) نے فرمایا : ہم کسی کو بھی نہیں جانتے کہ وہ خالص اطاعت ومروت کو رکھے، اس کے اندر نافرمانی نہ ہو اور نہ ہی مروت کو چھوڑ کر خالص نافرمانی پر لگ جائے اور مروت کو چھوڑ کر اطاعت اس ک
30 hadiths
اچھے اخلاق اور ان کو اپنانے کا بیان جو اہل مروت سے ہو یہ شہادت کی قبولیت کی شرط ہے
30 hadiths
جو انسان واضح جھوٹ بولے اس کی شہادت جائز نہیں ہے
12 hadiths
جس پر جھوٹی شہادت کا تجربہ ہو اس کی شہادت قبول نہ ہوگی
2 hadiths
جس کو جھوٹا گمان کیا گیا لیکن اس سے نکلنے کی راہ موجود ہے تو اس کو جھوٹا نہ کہا جائے
4 hadiths
جو وعدہ پورا کرنے کی نیت سے کرتا ہے لیکن عذر کی بنا پر پورا نہ کرسکے اور جس نے وعدہ ہی پورا نہ کرنے کی نیت سے کیا
6 hadiths
توریہ کے ذریعے جھوٹ سے بچا جاسکتا ہے
7 hadiths
عورت کو شیشے اور گھوڑے کو سمندر سے تشبیہ دی اور نابینے کا نام بینا رکھ دیا
6 hadiths
خائن مرد، خائنہ عورت، اپنے بھائی کے خلاف کینہ رکھنے والے، تہمت لگانے والے، جھگڑا کرنے والے کی شہادت قبول نہ ہوگی
8 hadiths
باپ کی بیٹے کے حق میں اور بیٹے کی باپ کے حق میں گواہی قبول نہیں قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ لأَنَّہُ مِنْ آبَائِہِ فَإِنَّمَا یَشْہَدُ لِشَیْئٍ ہُوَ مِنْہُ وَإِنَّ بَنِیہِ ہُمْ مِنْہُ فَکَأَنَّہُ شَہِدَ لِبَعْضِہِ ۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ب
5 hadiths
بھائی کی شہادت بھائی کے بارے میں
2 hadiths
خواہشات کے پیروکار کی شہادت رد کی جائے گی بعض لوگوں نے اللہ کی صفات جو کتاب وسنت میں آئی ہیں ان کا رد کیا ہے، جیسے کلام، قدرت، علم ومشیت اور افعال سارے مخلوق ہیں، ان کا انکار کرنے والوں کو کام قرار دیا گیا ہے اور اس امت کے سلف صالحین اس طرح کے لوگوں سے ب
30 hadiths
فقہی آدمی جو محدث کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے، حدیث کو بیان کرنے سے باز آؤ کیونکہ غلطیاں زیادہ کرتے ہو یا اس سے بیان کرتے ہو جس سے سنا نہیں یا وہ فتویٰ دینے کے قابل نہیں امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : یہ عداوت اور غیبت کی وجہ سے نہ ہو جب اسے اس شخص کے لیے کہے
6 hadiths
کیا اہل ہواء کی شہادت جائز ہے امام شافعی (رح) نے فرمایا : جس نے تاویل کی اور کوئی کام کرلیا جس میں حد ہے یا نہ کیا تو اس کی شہادت رد نہ کی جائے گی۔ آپ کا کیا خیال ہے جن سے علم حاصل کیا جاتا ہے اور متعہ کے جواز کی علامات اپنے گھروں کے اوپر لگا رکھی ہیں اور ب
6 hadiths
شطرنج کے ساتھ کھیلنا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اہل ہواء شطرنج کے ساتھ کھیلتے ہیں، شطرنج اور کبوتروں سے کھیلنا مکروہ ہے۔
19 hadiths
کبوتروں سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے
2 hadiths
کبوتر بازی، شطرنج یا اس کے علاوہ کے ساتھ جوا کھیلنے والی کی شہادت رد کی جائے گی قال اللہ تعالیٰ : { اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُ } [المائدۃ ٩٠] الآیۃ ” شراب اور جوا۔ “
4 hadiths
شرابیوں کی شہادت امام شافعی (رح) نے فرمایا : جس نے شراب کو جان بوجھ کر پیا اس کو شہادت رد کردی جائے گی؛ کیونکہ اللہ کی کتاب میں اس کی حرمت ہے، اس کے علاوہ جو نشہ آور چیز کو پیے گا، وہ گناہ گار ہے۔ اس کی شہادت رد نہ کی جائے گی۔ امام شافعی (رح) نے فرمایا : اگر وہ
2 hadiths
احادیث کے ثبوت کی کثرت کی وجہ سے نرد کے ساتھ کھیلنا زیادہ ناپسندیدہ ہے
15 hadiths
ہر کھیل مکروہ ہے جو بھی لوگ کھیلتے ہیں جیسے لکڑی کے اندر سوراخ کر کے کھلینا اور مرغوں کی لڑائی
11 hadiths
کونسی کھیل سے منع نہ کیا جائے
5 hadiths
قرآن کی تلاوت، نفل نماز، کوئی اور علمی کام انسان کو نماز سے غافلنہ رکھے امام شافعی (رح) نے فرمایا : فرض نماز تمام نفل نمازوں سے زیادہ واجب ہے۔
1 hadith
بچوں کے ساتھ کھیلنے کا بیان
3 hadiths
جھولے کا بیان
3 hadiths
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیلِ اللَّہِ } [لقمان ٦] ” اور بعض لوگ جو گانے بجانے کے آلات کو خریدتے ہیں تاکہ وہ اللہ کے راستے سے گمراہ کریں۔ “
16 hadiths
وہ انسان جو گانے بجانے کو پیشہ بنا لیتا ہے اور اس میں معروف بھی ہوتا ہے امام شافعی (رح) نے فرمایا : اس طرح کے لوگوں کی شہادت جائز نہیں، کیونکہ یہ ناپسندیدہ کھیل ہے اور یہ انسانی مروت کو بھی ختم کردیتا ہے۔
9 hadiths
(٦٤) باب الرَّجُلِ لاَ یَنْسِبُ نَفْسَہُ إِلَی الْغِنَائِ وَلاَ یُؤْتَی لِذَلِکَ وَلاَ یَأْتِی عَلَیْہِ وَإِنَّمَا یُعْرَفُ بِأَنَّہُ یَطْرِبُ فِی الْحَالِ فَیَتَرَّنَمُ فِیہَا قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ لَمْ یُسْقِطْ ہَذَا شَہَادَتَہُ وَکَ
8 hadiths
کوئی شخص گانے کے لیے غلام اور لونڈی رکھتا ہے پھر ان دونوں سے اکٹھا بھی سنتا ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : یہ بیوقوف ہے اس کی شہادت رد کی جائے گی۔ خاص طور پر لڑکی کے بارے میں تو وہ زیادہ بےعقل اور دیوث ہے۔
7 hadiths
رقص کی اجازت جب عورتوں اور مخنث کی مشابہت نہ ہو
1 hadith
حدی خواں کی آواز کو سننا اور دیہاتیوں کا قلیل و کثیر اشعار سننا
12 hadiths
قرآن کی تلاوت اور ذکر اچھی آواز سے کرنے کا بیان امام شافعی (رح) نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول ہے کہ اللہ نے اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قرآن ترنم کے ساتھ پڑھنے کی اجازت دی ہے۔
17 hadiths
تلاوتِ قرآن کے وقت رونے کا بیان
2 hadiths
عصبیت والوں کی گواہی کا بیان امام شافعی (رح) نے فرمایا : جس سے عصیبت ظاہر ہو اور اس کا داعی بھی ہو اس کی شہادت قابل قبول نہیں ہے، کیونکہ اس نے حرام کام کیا ہے اور دلیل یہ ہے کہ اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَۃٌ [الحجرات ١٠] مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور
30 hadiths
شاعروں کی گواہی کا بیان امام شافعی (رح) نے فرمایا : شعر اچھی کلام اور بری کلام کی مانند ہیں ‘ اگر اچھے ہوئے اچھی کلام اور اگر برے ہوئے تو بری کلام۔ اگر شاعر مسلمانوں کی تنقیصنہ کرے۔ ان کو تکلیف نہ دے تو درست ہے اگر جھوٹ وغیرہ کسی کی مدح میں بول بھی لے تو اس کی ش
28 hadiths
شاعر لوگ اکثر لوگوں کی غصہ اور عطیہ کی محرومی کے وقت برائی بیان کرتے ہیں امام شافعی (رح) نے فرمایا : ان کی اس بارے میں شہادت رد کی جائے گی۔
4 hadiths
شاعروں کو عطیات دینے کا بیان
4 hadiths
شاعروں کے جھوٹی مدح بیان کرنے کا حکم امام شافعی (رح) نے فرمایا : ان کی اس بارے میں گواہی رد کی جائے گی۔
5 hadiths
شاعر عشقیہ اشعار میں عورت کی آنکھوں کی تعریف کرتا ہے حالانکہ اس کے لیے اس میں مبالغہ جائز نہ تھا امام شافع (رح) فرماتی ہیں ایسے آدمی کی گواہی رد کردی جائے گی۔
3 hadiths
جس نے عشقیہ اشعار کہے کسی کا نام لیے بغیر اس کی گواہی رد نہ کی جائے گی امام شافعی (رح) فرماتے ہیں ممکن ہے وہ اپنی بیوی یا لونڈی کے متعلق اشعار کہہ رہا ہو۔
1 hadith
وہ اشعار جو انسان کو اللہ کے ذکر، علم اور قرآن سے روکیں وہ مکروہ ہیں
5 hadiths
وہ شخص جو مال نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں کی عزتوں کو پامال کرتا ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ” اس جیسے شاعر کی گواہی کو رد کیا جائے گا۔
3 hadiths
جو شخص دوسرے کی غیبت کرے یا اپنی نسب کی نفی کرے تو اس کی گواہی کو رد کیا جائے گا
15 hadiths
خبروں کو پھیلانا مکروہ ہے اگرچہ گواہی میں کوئی فرق نہیں پڑتا
1 hadith
مزاح کی وجہ سے شہادت رد نہیں کی جائے گی، جب تک وہ مزاح میں نسب یا حد یا بےحیائی تک نہ پہنچ جائیں
11 hadiths
لیپاپوتی کرنے والے اور بےبنیاد باتیں کرنے والے سب جھوٹے ہیں السباغون : وہ انسان جو بات میں الفاظ کو زائد بیان کرتا ہے اس کو مزین کرنے کے لیے۔ الصواغون : ایسا انسان جو ایسی بات بیان کرے جس کی کوئی اصل نہ ہو۔
2 hadiths
حرامی بچے کی گواہی کا بیان حضرت انس بن مالک (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مومن زمین میں اللہ کے گواہ ہوتے ہیں۔ عطا اور شعبی دونوں فرماتے ہیں کہ حرامی بچے کی گواہی جائز ہے۔
2 hadiths
دیہاتی کی شہری کے خلاف گواہی کا بیان
1 hadith
بچے کی گواہی بلوغت سے پہلے، غلام کی آزادی سے پہلے، کافر کی اسلام قبول کرنے سے پہلے پھر جب بچہ بالغ، غلام آزاد اور کافر مسلمان ہوجائے تو ان کی گواہی قابل قبول ہے امام شافعی (رح) نے فرمایا : ان کی گواہی قبول کی جائے گی۔
2 hadiths
گواہی پر گواہی دینے کا بیان
1 hadith
حدود اللہ میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان
2 hadiths
منع کیے ہوئے آدمی کی شہادت کا بیان
3 hadiths
اچھے گواہوں کی تعداد کتنی ہونی چاہیے
1 hadith
شہادت سے رجوع کرنے کا بیان
4 hadiths
قاضی کو صورت حال کا علم ہونا ضروری ہے جس کو گواہی کی وجہ سے وہ فیصلہ کررہا ہے
1 hadith
گواہ مدعی کے ذمہ اور قسم مدعی علیہ کے ذمہ
13 hadiths