Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4068

قاضی کے اداب کا بیان

فیصل بنانے کا بیان

2 hadiths in this chapter

20517

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20517

Sahih

(۲۰۵۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِیہِ ہَانِئٍ : أَنَّہُ لَمَّا وَفَدَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَتَی الْمَدِینَۃَ فَسَمِعَہُمْ یَکْنُونَہُ بِأَبِی الْحَکَمِ فَدَعَاہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : إِنَّ اللَّہَ ہُوَ الْحَکَمُ وَإِلَیْہِ الْحُکْمُ فَلِمَ تُکْنَی أَبَا الْحَکَمِ ۔ قَالَ إِنَّ قَوْمِی إِذَا اخْتَلَفُوا فِی شَیْئٍ أَتَوْنِی فَحَکَمْتُ بَیْنَہُمْ فَرَضِیَ کِلاَ الْفَرِیقَیْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَا أَحْسَنَ ہَذَا فَمَا لَکَ مِنَ الْوَلَدِ قَالَ لِی شُرَیْحٌ وَمُسْلِمٌ وَعَبْدُ اللَّہِ قَالَ فَمَنْ أَکْبَرُہُمْ قَالَ قُلْتُ شُرَیْحٌ قَالَ : فَأَنْتَ أَبُو شُرَیْحٍ ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٥١١) شریح اپنیوالدہانی سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس مدینہ میں ایک وفد آیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سنا کہ انھوں ابوالحکم کنیت رکھی ہوئی ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلایا اور فرمایا : حکم تو اللہ تعالیٰ ہیں۔ تو نے ابوالحکم کنیت کیوں رکھی ؟ اس نے کہا : میری قوم اپنے فیصلے مجھ سے کرواتے تھے اور دونوں فریق راضی ہوجاتے۔ آپ نے فرمایا : یہ کتنا اچھا ہے کیا تیرا کوئی بچہ ہے ؟ اس نے کہا : شریح، مسلم اور عبداللہ ہیں۔ پوچھا : ان میں سے بڑا کون ہے ؟ س نے کہا : شریح ۔ آپ نے فرمایا : تو ابو شریح کنیت رکھ۔

20518

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20518

Zaeef

(۲۰۵۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ الرَّزَّازُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَہْمِ السِّمَّرِیُّ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ عَنْ عَامِرٍ قَالَ : کَانَ بَیْنَ عُمَرَ وَأُبَیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا خُصُومَۃٌ فِی حَائِطٍ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بَیْنِی وَبَیْنَکَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ فَانْطَلَقَا فَطَرَقَ عُمَرُ الْبَابَ فَعَرَفَ زَیْدٌ صَوْتَہُ فَفَتَحَ الْبَابَ فَقَالَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَلاَ بَعَثْتَ إِلَیَّ حَتَّی آتِیَکَ فَقَالَ فِی بَیْتِہِ یُؤْتَی الْحَکَمُ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٥١٢) عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور ابی کے درمیان ایک باغ کے بارے میں جھگڑا تھا ۔ حضرت عمر (رض) نے زید بن ثابت کو ثالث مقرر کردیا، وہ دونوں گئے تو زید نے آپ کی آواز پہچان کر دروازہ کھول دیا اور کہنے لگے : اے امیرالمومنین ! کسی کو روانہ کرتے تو میں آپ کے پاس آجاتا۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ فیصلہ ان کے گھر لایا گیا۔