Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4065

قاضی کے اداب کا بیان

جو کہتا ہے کہ قاضی اپنے علم کے مطابق فیصلہ کرے

4 hadiths in this chapter

20504

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20504

Sahih

(۲۰۴۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِیُّ وَجَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : دَخَلَتْ ہِنْدُ بِنْتُ عُتْبَۃَ امْرَأَۃُ أَبِی سُفْیَانَ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَتْ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ أَبَا سُفْیَانَ رَجُلٌ شَحِیحٌ لاَ یُعْطِینِی مِنَ النَّفَقَۃِ مَا یَکْفِینِی وَیَکْفِی بَنِیَّ إِلاَّ مَا أَخَذْتُ مِنْ مَالِہِ بِغَیْرِ عِلْمِہِ فَہَلْ عَلَیَّ مِنْ ذَلِکَ جُنَاحٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : خُذِی بِالْمَعْرُوفِ مَا یَکْفِیکِ وَیَکْفِی بَنِیکِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٩٨) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ابو سفیان کی بیوی ہند بنت عتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہنے لگی : میرا خاوند ابوسفیان بخیل آدمی ہے۔ اتنا خرچہ نہیں دیتا جو مجھے اور میری اولاد کو کافی ہو۔ لیکن میں بن بتائے اس کے مال سے لے لیتی ہوں، کیا میرے اوپر گناہ ہوگا ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بھلائی سے اتنا لو جتنا تجھے اور تیری اولاد کو کفایت کر جائے۔

20505

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20505

Zaeef

(۲۰۴۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ (ح) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْمَلِکِ أَبُو جَعْفَرٍ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ سَعْدِ بْنِ الأَطْوَلِ : أَنَّ أَخَاہُ مَاتَ وَتَرَکَ ثَلاَثَمِائَۃِ دِرْہَمٍ وَتَرَکَ عِیَالاً قَالَ فَأَرَدْتُ أَنْ أُنْفِقَہَا عَلَی عِیَالِہِ قَالَ فَقَالَ لِی النَّبِیُّ -ﷺ- : إِنَّ أَخَاکَ مَحْبُوسٌ بِدَیْنِہِ فَاقْضِ عَنْہُ ۔ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ قَضَیْتُ عَنْہُ إِلاَّ دِینَارَیْنِ ادَّعَتْہُمَا امْرأَۃٌ وَلَیْسَتْ لَہَا بَیِّنَۃٌ قَالَ : أَعْطِہَا فَإِنَّہَا مُحِقَّۃٌ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ عَفَّانَ وَفِی رِوَایَۃِ عَبْدِ الْوَاحِدِ أَعْطِہَا فَإِنَّہَا صَادِقَۃٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٩٩) سعد بن اطول فرماتے ہیں کہ ان کے بھائی فوت ہوگئے۔ اس نے تین سو درہم اور گھر والے چھوڑے۔ اس نے کہا : میرا ارادہ ہے کہ اس کے گھر والوں پر خرچ کر دوں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تیرے بھائی پر قرض ہے تو اس کو ادا کرو۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! صرف دو دینار باقی ہیں۔ ایک عورت کا دعویٰ تھا، لیکن اس کے پاس دلیل نہیں ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ادا کرو وہ سچی ہے۔ (ب) عبدالواحد کی روایت میں ہے کہ ادا کرو وہ سچی ہے۔

20506

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20506

Zaeef

(۲۰۵۰۰) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ سَعِیدٍ الْجُرَیْرِیِّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمِثْلِہِ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یُسَمِّ کَمْ تَرَکَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٥٠٠) ابونضرۃ کسی صحابی سے اسی کی مثل نقل فرماتے ہیں لیکن اس نے کتنا چھوڑا اس کا ذکر نہیں کیا۔

20507

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20507

Sahih

(۲۰۵۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُ : أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَرْسَلَتْ إِلَی أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا تَسْأَلُہُ مِیرَاثَہَا مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مِمَّا أَفَائَ اللَّہُ بِالْمَدِینَۃِ وَفَدَکَ وَمَا بَقِیَ مِنْ خُمُسِ خَیْبَرَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ نُورَثُ مَا تَرَکْنَا صَدَقَۃٌ إِنَّمَا یَأْکُلُ آلُ مُحَمَّدٍ فِی ہَذَا الْمَالِ ۔ وَإِنِّی وَاللَّہِ لاَ أُغَیِّرُ شَیْئًا مِنْ صَدَقَۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ حَالِہَا الَّتِی کَانَتْ عَلَیْہِ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلأَعْمَلَنَّ فِیہَا بِمَا عَمِلَ بِہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَأَبَی أَبُو بَکْرٍ أَنْ یَدْفَعَ إِلَی فَاطِمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا مِنْہَا شَیْئًا وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ بُکَیْرٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٥٠١) عروہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ (رض) نے حضرت ابوبکر صدیق (رض) کی طرف کسی کو روانہ کیا۔ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کا سوال کر رہی تھیں۔ جو اللہ نے ان کو مدینہ میں دی، یعنی فدک اور خیبر کا پانچواں حصہ۔ ابوبکر صدیق (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہماری وراثت نہیں ہوتی، ہمارا باقی ماندہ مال صدقہ ہوتا ہے۔ آلِ محمد صرف اس مال سے کھائیں گے۔ ابوبکر صدیق (رض) فرماتے ہیں کہ میں اس صدقہ میں ذرہ بھی تبدیلی نہ کروں گا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں تھا۔ ویسے ہی کروں گا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کرتے تھے۔ ابوبکر صدیق (رض) نے فاطمہ (رض) کی طرف مال لوٹانے سے انکار کردیا۔