Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4061

قاضی کے اداب کا بیان

جو حاکم کے فیصلہ کی طرف بلایا گیا اللہ کا فرمان : { وَاِذَا دُعُوْا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ لِیَحْکُمَ بَیْنَہُمْ اِذَا فَرِیقٌ مِّنْہُمْ مُعْرِضُوْنَ } [النور ٤٨]” اور جب وہ بلائے جاتے ہیں اللہ اور رسول کی جانب تاکہ ان کے درمیان فیصلہ فرمائیں اچانک ا

1 hadith in this chapter

20491

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20491

Zaeef

(۲۰۴۸۵) وَفِیمَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الدَّاوُدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حَیَّانَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ دُعِیَ إِلَی حَکَمٍ مِنَ الْحُکَّامِ فَلَمْ یُجِبْ فَہُوَ ظَالِمٌ ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٨٥) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو حکام میں سے کسی کی طرف بلایا جاتا ہی پھر وہ اس کی بات کو قبول نہیں کرتا تو وہ ظالم ہے۔