Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4050

قاضی کے اداب کا بیان

ظلم کا احتمال نہ ہو

6 hadiths in this chapter

20449

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20449

Sahih

(۲۰۴۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ بْنِ أَبِی عَیَّاشٍ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ یَحْیَی بْنِ الْوَلِیدِ بْنِ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّ مِنْ قَضَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَضَی أَنْ لاَ ضَرَرَ وَلاَ ضِرَارَ۔ [صحیح لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٣) عبادہ بن صامت (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فیصلوں میں سے ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ کیا کہ نہ تکلیف دو اور نہ ہی تکلیف اٹھاؤ۔

20450

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20450

Sahih

(۲۰۴۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی الْمَازِنِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ ضَرَرَ وَلاَ ضِرَارَ ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ وَقَدْ رُوِّینَاہُ فِی کِتَابِ الصُّلْحِ مَوْصُولاً۔ [صحیح لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٤) عمرو بن یحییٰ مازنی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ تکلیف دو اور نہ ہی تکلیف اٹھاؤ۔

20451

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20451

Zaeef

(۲۰۴۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا الأَحْوَصُ بْنُ جَوَابٍ أَبُو الْجَوَابِ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ الْجُعْفِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ مَوْلاَۃٍ لَہُ سَمِعَتْ أَبَا صِرْمَۃَ یُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ ضَارَّ أَضَرَّ اللَّہُ بِہِ وَمَنْ شَاقَّ شَقَّ اللَّہُ عَلَیْہِ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٥) ابو صرمہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے کسی کو نقصان دیا۔ اللہ اس کو نقصان دے۔ جس نے کسی پر مشقت ڈالی اللہ اس پر مشقت ڈالے۔

20452

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20452

Zaeef

(۲۰۴۴۶) قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی الْقَدِیمِ وَقَدْ رَوَی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ صُدَیْقِ بْنِ مُوسَی فَذَکَرَ الْحَدِیثَ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرِّیَاحِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی صُدَیْقُ بْنُ مُوسَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ یَعْنِی ابْنَ حَزْمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ تَعْضِیَۃَ عَلَی أَہْلِ الْمِیرَاثِ إِلاَّ مَا حَمَلَ الْقَسْمُ ۔ یَقُولُ : لاَ یُبَعَّضُ عَلَی الْوَارِثِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٦) محمد بن ابی بکر بن حزم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اہل میراث کیحصینہ کرو، لیکن جو تقسیم کی وجہ سے ہوجائیں اور وارثوں پر ٹکڑے ٹکڑے نہ کر دو ۔

20453

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20453

Zaeef

(۲۰۴۴۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ فِی حَدِیثِ النَّبِیِّ -ﷺ- : لاَ تَعْضِیَۃَ فِی مِیرَاثٍ إِلاَّ مَا حَمَلَ الْقَسْمُ ۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنِیہِ حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ صُدَیْقِ بْنِ مُوسَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی بْکَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ أَبِیہِ رَفَعَہُ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَوْلُہُ : لاَ تَعْضِیَۃَ فِی مِیرَاثٍ ۔ یَعْنِی أَنْ یَمُوتَ الْمَیِّتُ وَیَدَعَ شَیْئًا إِنْ قُسِمَ بَیْنَ وَرَثَتِہِ إِذَا أَرَادَ بَعْضُہُمُ الْقِسْمَۃَ کَانَ فِی ذَلِکَ ضَرَرٌ عَلَیْہِمْ أَوْ عَلَی بَعْضِہِمْ یَقُولُ فَلاَ یُقْسَمُ وَالتَّعْضِیَۃُ التَّفْرِیقُ وَہُوَ مَأْخُوذٌ مِنَ الإِعْضَائِ یُقَالُ عَضَیْتُ اللَّحْمَ إِذَا فَرَّقْتُہُ۔ قَالَ الزَّعْفَرَانِیُّ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی الْقَدِیمِ وَلاَ یَکُونُ مِثْلُ ہَذَا الْحَدِیثِ حُجَّۃً لأَنَّہُ ضَعِیفٌ وَہُوَ قَوْلُ مَنْ لَقِینَا مِنْ فُقَہَائِنَا قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَإِنَّمَا ضَعَّفَہُ لاِنْقِطَاعِہِ وَہُوَ قَوْلُ الْکَافَّۃِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٧) محمد بن ابی بکر بن حزم اپنے والد سے مرفوع حدیث بیان کرتے ہیں : ابوعبید اس قول ” لاَ تَعْضِیَۃَ فِی مِیرَاثٍ “ کے بارے میں کہتے ہیں کہ انسان فوت ہوگیا، اس نے وارثوں کی چاہت پر وراثت چھوڑی۔ ان کے درمیان تقسیم کی جائے۔ یہ ان پر تکلیف ہوگی یا بعض لوگوں کو تکلیف ہوگی، وہ کہتے : تقسیم نہ کیا جائے۔ تعضیہ کا معنی تفریق کا ہے۔ وہ اعضاء سے مشتق ہے۔ جیسے کہتے ہیں کہ میں نے گوشت ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔

20454

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20454

Zaeef

(۲۰۴۴۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ کَعْبٍ حَدَّثَنَا عِیسَی عَنْ ثَوْرٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ نُصَیْرٍ مَوْلَی مُعَاوِیَۃَ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ قِسْمَۃِ الضِّرَارِ۔ قَالَ الشَّیْخُ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٤٨) معاویہ کے غلام نصیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تکلیف کی تقسیم سے منع فرمایا۔